ہمارا چھینا گیا مینڈیٹ واپس کیا جائے، فاروق ستار

sattarimage

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کہتے ہیں ہمارا چھینا ہوا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔انتخابی نتائج کومستردکرتے ہیں ایسے لوگوں کو جتوایا گیا جو یونین کونسل کا الیکشن تک ہارگئے تھے۔

کراچی میں الیکشن کمیشن آفس کے باہرمظاہرین سے خطاب میں فاروق ستار کا مزید کہنا تھا کہ ، حالیہ انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے ساتھ انگوٹھوں کے نشان بھی دوبارہ چیک کرائے جائیں۔

انہوں نے مظاہرےمیں انتخابی نتائج کو مسترد کرنے کا بھی اعلان کیا۔

loading...
loading...