گزشتہ5 برسوں میں بھارتی فائرنگ سے 66 شہری شہید ہوئے: وزارت دفاع

وزیر دفاع خرم دستگیر-فائل فوٹو

وزیر دفاع خرم دستگیر-فائل فوٹو

اسلام آباد:وزارتِ دفاع نے قومی اسمبلی میں  بھارت کی جانب سے کی جانے والی  سرحدی معاہدے کی خلاف ورزیوں کی تعداد بتادی۔

وزارت دفاع نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرایا جس میں بتایا کہ بھارت نے یکم جنوری 2017سے اب تک سیز فائر کی 1394مرتبہ خلاف ورزی کی۔

گزشتہ پانچ برسوں میں بھارتی فائرنگ سے66 شہری شہید اور228 زخمی ہوئے۔

loading...
loading...