کراچی کے عوام کی شناخت دہشتگردی بنادی گئی: پرویز مشرف

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی:آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کہتے ہیں کہ ہمیں لسانی تفریق ختم کرکے سب سے پہلے پاکستانی بننا ہوگا۔

کراچی میں آل پاکستان مسلم لیگ کے جلسے سے ویڈیو لنک ذریعے خطاب کرتے ہوئے سابق صدرپرویز مشرف نے کہا کہ کراچی کے عوام کی شناخت دہشتگردی بنادی گئی۔کراچی کے عوام پر امن اور محبت کرنے والے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں لسانی تفریق ختم کرکے سب سے پہلے پاکستانی بننا ہوگا۔

loading...
loading...