کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پولیس کیلئے کڑا امتحان

karachi-crimea

کراچی:شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز کو روکنا پولیس کیلئے کڑا امتحان بن گیا۔

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز نے فروری کے مہینے میں 26افراد کو موت کی نیند سلادیاگیا۔

سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق اسٹریٹ کرمنلز نے  فروری  میں 1103 افراد کو موبائل فون سے محروم کردیا۔

 جبکہ 1974موبائل فون چوری کیے گئے۔

موبائل فون  ہی نہیں ملزمان نےاسلحہ کے زورپر 14 گاڑیاں اور180موٹرسائیکلیں بھی چھین لیں۔

چوروں نے بھی 87گاڑیاں اور1772موٹرسائیکلیں بھی چُرالیں۔

بھتہ خوری کی دو اور اغوابرائے تاوان کی بھی دو وارداتیں ہوئی ہیں۔

loading...
loading...