کراچی: رینجرز کی کارروائی کے دوران چھپایا گیا اسلحہ برآمد

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی:کراچی کے علاقے نیوکراچی میں رینجرز نے کارروائی کے دوران چھپایا گیا  اسلحہ برآمد کر لیا۔

رینجرز نے کراچی کے علاقے نیو کراچی کی ایک دکان پر کارروائی کرکے چھپایا گیا  اسلحہ  اور ایمونیشن برآمد کرلیا گیا ہے۔

ترجمان رینجرز کےمطابق اسلحہ ایم کیوایم لندن  کے شر پسند عناصر شہر میں دہشتگردی اور بدامنی پھیلانے کیلئے استعمال کرنے والے تھے۔

ترجمان  رینجرز نے شہریوں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کی اپیل کردی۔

loading...
loading...