چیف جسٹس پاکستان کی عاصمہ جہانگیر کے اہلخانہ سے تعزیت

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار-فائل فوٹو

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار-فائل فوٹو

لاہور:چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے  بھی معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کے انتقال  پر افسوس کا اظہار   کیا  اور  اہل خانہ سے تعزیت  کیلئے عاصمہ جہانگیر کے گھر بھی گئے۔

عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر آج ٹی وی سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کے رہنما  اعتزاز احسن آبدیدہ ہوگئے کہا عاصمہ جہانگیر  کے انتقال سے مظلوم اور محروم افراد کا آسرا چھن گیا۔

 وکلا رہنما حامد خان نے بھی عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور اسے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا۔

loading...
loading...