چیف جسٹس آف پاکستان نے شاہ زیب قتل کیس کی فائل اسلام آباد طلب کرلی

چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار۔فائل فوٹو

چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار۔فائل فوٹو

اسلام آباد:چیف جسٹس ثاقب نثار نے شاہ زیب قتل کیس کی اپیل اسلام آباد طلب کرلی، البتہ سپریم کورٹ کی طرف سے کوئی تاریخ سامنے نہیں آئی ہے۔

شاہ زیب قتل کیس کی نئے سرے سے تحقیقات ہوگی۔

چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی فائل اسلام آباد طلب کرلی۔

سول سوسائٹی نے ملزمان کی رہائی کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیلنج کیا تھا۔

شاہ زیب کے اہلخانہ کی جانب سے قاتل کو معافی ملنے کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے رہا کردیا تھا۔