چیئر مین نیب نے2 سابق فوجی افسران کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:نیب ایگزیکٹو بورڈ نے بدعنوانی کے خلاف جاری تحقیقات میں تین نئے ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔

چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈکا اجلاس ہوا جس میں دو سینئرسابق فوجی افسران کے خلاف تحقیقات کی منظوری دےدی گئی۔

لیفٹنینٹ جنرل ریٹائرڈ افضل جنجوعہ اور بریگیڈیئر ریٹائرڈ افتخار مہدی پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور سرکاری فنڈز میں خوردبرد کا الزام ہے۔

loading...
loading...