چوہدری نثار کا شہباز شرف کو ٹیلیفون،پارٹی صدر بننے کی مبارکباددی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے شہباز شریف کو کمان سنبھالتے ہی ٹیلی فون کیا اور پارٹی صدر بننے پر مبارکباد بھی دی۔

پارٹی رہنماوں  اور پارٹی حکمت عملی پر انگلی اٹھانے والے نثار نے پھر پارٹی سے محبت کا اظہار کردیا۔

 شہباز شریف کو فون کرکے پارٹی صدر بننے پر مبارکباد دی اور پارٹی قائد سے بھی  وفاداری کا یقین دلایا۔

 رانا ثنا اللہ تو پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ چوہدری نثار کو منانے کیلئے شہباز شریف کافی ہیں۔

loading...
loading...