چوکیدار پر تشددکرناحلیم عادل شیخ کو مہنگا پڑ گیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی: گزشتہ روز اسکول کے چوکیدار پر پی ٹی آئی رہنما  حلیم عادل شیخ کو مہنگا پڑ گیا۔

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے اسکول میں گزشتہ روز توڑ پھوڑ اور اسکول کے چوکیدار پر تشدد کرنے پر پولیس نے حلیم عادل شیخ کے خلاف دو مقدمات درج کرلئے۔

حلیم عادل شیخ کاکہنا ہے کہ انہوں نے تو چوکیدار کو تھپڑ تک نہیں مارا، وہ تو مشتعل افراد سے اسے بچارہے تھے۔