چئیرمین سینیٹ کیلئے نواز شریف کا آصف علی زرداری سے رابطہ

Untitled-1

اسلام آباد: اپنی اپنی جماعت سے چیئرمین سینیٹ بنوانے کیلئے نوازشریف اور آصف زرداری میں رابطہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف نے آصف زرداری کو مل کر ساتھ چلنے کی آفر کی ہے، جس کے جواب میں آصف زرداری کہتے ہیں کہپہلے اپنا امیدوار لائیں گے پھر بات کریں گے۔

loading...
loading...