پی پی کے مرکزی الیکشن آفس کاافتتاح

bilwalimage

کراچی:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے این اے دو سو چھیالیس میں مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کردیا۔

لیاری میں  عوام سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ الیکشن لڑ کر عوام  کے مسائل کا حل نکالوں گا، لیاری والے ساتھ دیں مل کرکام کرینگے۔

بلاول بھٹو زرداری نے  عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر بھی حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر بلاول کو ٹوپی اور اجرک پہنانے والے شخص نے انہیں چومنے کی کوشش کی جس پر بلاول نے ناراضگی کا اظہار کیا۔

loading...
loading...