پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے بھی 17جنوری کو مال روڈ پر احتجاج کا اعلان کردیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے بھی 17 جنوری کو مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر احتجاج کا دورانیہ ایک دن سے زیادہ بڑھایا بھی جاسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ احتجاج میں آصف زرداری بھی شرکت کریں گے۔

پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ ہمارامطالبہ شہبازشریف اور رانا ثناء کا استعفیٰ ہے۔

loading...
loading...