پی ٹی آئی رہنما شاہد محمود قریشی کی جی ڈی اے رہنماوں سے ملاقات

shahmehmoodimage

پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کے رہنماوں کی ملاقات ہوئی ہے۔ پی ٹٰی آئی کی طرف سے شاہ محمود قریشی نے جی ڈی اے رہنماوں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی معاملات سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔’

اس موقعے پر جی ڈی اے رہنما پیر پگارا کا کہنا تھا کہ  پی ٹٰی آئی کا ساتھ دین گے۔ ہر دکھ سکھ میں غیر مشروط طور پر پی ٹٰی آئی کے ساتھ ہیں۔

اس موقعے پر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کراچی اور سندھ کے عوام نے ہم پر اعتماد کیا ہے۔

loading...
loading...