پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

petroleumimage

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔

پیٹرول کے نرخ میں مزید اضافہ کردیاگیا ہے ، پیٹرول کی قیمت میں چار روپے چھبیس پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اور اب پیٹرول کی نئی قیمت اکیانوے رپے چھیانوے پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے کے بعد سے ہوگا۔

loading...
loading...