پریس کانفرنس کے درمیان عامر خان روپڑے

amir

کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ تاثر دیا جارہا ہے کہ لڑائی فاروق ستار اور عامر خان کے درمیان ہے۔

بہادرآباد میں پارٹی آفس پر دوران پریس کانفرنس عامر خان جزباتی ہوگئے اور زار و قطار رو پڑے۔

انہوں نے  ساتھ ہی قسم بھی کھائی کہ زندگی میں کبھی کنوینر نہیں بنیں گے۔

واضح رہے ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے خود کو الیکشن کمیشن کو لکھے جانے والے خط سے دستبردار بھی کرلیا۔

loading...
loading...