پاک فوج کی جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی:پاک فوج کی جانب سےجسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت کردی گئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہنا تھا کہ ریاستی اداروں کومحفوظ ماحول دینا ضروری ہے۔محفوظ ماحول کی فراہمی کویقینی بنانا چاہیئے۔امن واستحکام کو پائیدار بنانے کی کوششیں کرنا ہوں گی۔

loading...
loading...