پاکستان کا بابرکروزمیزائل کاکامیاب تجربہ

آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی:پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے لیس بابر کروز میزائل 700کلومیٹر تک سمندر اور زمین پر اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔

کروز میزائل ہر قسم کے وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔