پاکستان میں انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو

File Photo

File Photo

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان میں انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ مللک میں جمہوریت موجود ہے لیکن مضبوط نہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے ڈر ہے کہ پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جو کہتا تھا طالبان میرے بھائی ہیں کیا وہ وزیراعظم بنے گا۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ ہمیں ایک بار پھر بھٹو جیسی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ سی پیک کا فائدہ عام آدمی کو پہنچنا چاہیئے۔

loading...
loading...