ٹیکس کے پیسے اشتہارات پر خرچ کیے گئے، عمران خان

khaniamge

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتےہیں کہ لاہور کو نہیں جاتی امراء کو پیرس بنایا جارہا ہے،کیوں کہ پیرس بارش سے نہیں ڈوبتا۔

میڈیا سے بات چیت میں عمران خان کا کہنا تھا کہ قرضے لے کر میٹرو اورنج ٹرین بنائی گئی اور یہ قرض غریب عوام برداشت کریگی۔ انہوں نے کہا ٹیکس کے پیسے اشتہارات پر خرچ کیے گئے۔

پی ٹی آئی چیف کا کہنا تھا کہ ٹیکس کےپیسےاشتہارات پرخرچ کیےگئے، حکمرانوں کے بچوں کےبچےارب پتی بن ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈالرکی قیمت بڑھنےسے حکمرانوں کوفائدہ ہوتاہے، حکمرانوں کا پیسا ڈالرز میں پاکستان سے باہرہے۔

loading...
loading...