وزیر داخلہ احسن اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس

File Photo

File Photo

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ہے اجلاس میں قومی داخلی اور سلامتی پالیسی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

اجلاس میں پالیسی کی تشکیل اور روڈمیپ ویژن دوہزار پچیس کے متعین اہداف پر تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ  سیاسی استحکام کیلئے ملکی ترقی ناگزیر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت  ملک کو امن وامان کے ساتھ ترقی کی جانب گامزن کردیا ہے۔