وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نواز شریف سے مدد مانگ لی

فائل فوٹو

وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری-فائل فوٹو

وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے موجودہ صورتحال سے نکلنے کیلئےنوازشریف سے مدد مانگ لی ہے۔

نواز شریف نے تحریک عدم اعتماد کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب کچھ سینیٹ الیکشن رکوانے کیلئے کیا جا رہا ہے۔

 نوازشریف کی ہدایت پر وزیردفاع خرم دستگیر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔

loading...
loading...