وزیراعظم شاہد خاقان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی-فائل فوٹو

وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی-فائل فوٹو

اسلام آباد:وزیر اعظم شاہد خاقان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی گئی ہے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کی جرات ،بہادری اور جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

اجلاس کے شرکاءنے علاقائی امن و استحکام میں پاکستان کے کردار پر بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

loading...
loading...