نیپرانےکراچی میں لوڈشیڈنگ میں اضافے کانوٹس لےلیا

فائل فوتو

فائل فوتو

نیپرانےکراچی میں لوڈشیڈنگ میں اضافے کانوٹس لیتےہوئےکےالیکٹرک حکام کی تمام وضاحتیں مسترد کردیں۔

کراچی میں لوڈشیڈنگ میں اضافے پر نیپرانے نوٹس لے لیا۔

نیپرا نےنوٹس لیتے ہوئے کےالیکٹرک کے حکام کی تمام وضاحتیں مسترد کردیں۔

معاملے کی تحقیقات کیلئے نیپرا ٹیم کل کراچی آئے گی۔نیپرا کی ٹیم لوڈشیڈنگ کی وجوہات کا جائزہ لے گی۔

loading...
loading...