نیوسندھ سیکریٹریٹ آتشزدگی: رپورٹ نے گتھی مزید الجھا دی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی:نیو سندھ سیکریٹریٹ میں لگنے والی آگ پر چیف فائر افسر کی پیش کردہ رپورٹ نے گتھی مزید الجھا دی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی۔

 رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فائر بریگیڈ کا عملہ جب آگ بجھانے پہنچا تو عمارت کا مرکزی دروازہ پہلے ہی کھلا ہوا تھا۔

 فلور کی لفٹ کے ساتھ الگ سے فائلیں بھی رکھی نظر آئیں۔

loading...
loading...