نیب کی ترجیح میگا کرپشن قرار

javedimage

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کہتے ہیں نیب کم رقوم والے مقدمات پر اپنی توانائیاں صرف کرنے کی بجائے بڑے بڑے میگا سیکنڈلز کی تحقیقات کو ترجیح دے رہا ہے ۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بدعنوانی میں مبینہ طور پر ملوث بڑی مچھلیوں پر قانون کے مطابق ہاتھ ڈالا جائے گا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیب نے کرپشن کیس میں خالد لانگو اور مشتاق رئیسانی کی بلوچستان ہائیکورٹ سے ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکٹھانے کا اعلان کر دیا۔

loading...
loading...