نیب کا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، 2سابق ایف سی افسران کیخلاف تحقیقات کی منظوری

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں ایف سی کے2 سابق افسران کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی گئی۔

چیئر مین نیب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سابق آئی جی ایف سی بلوچستان میجرجنرل عبیداللہ خٹک ریٹائرڈ اور ایف سی کے سابق بریگیڈیر اسد شہزادہ ریٹائرڈ کےخلاف انکوائری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دونوں سابق فوجی افسران پر رقوم کی مشتبہ منتقلی کا الزام ہے۔

loading...
loading...