نیب نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈصفدر کےخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔

 نیب خیبر پختوں خوا کو دیے گئے  احکامات میں کیپٹن صفدرپرلگائےگئےالزامات کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔

کیپٹن صفدرپرمانسہرہ کےحلقہ این اے 21 میں ترقیاتی کاموں میں خورد برداور من پسندافرادکو ٹھیکےدینےکا الزام ہے۔

کیپٹن صفدرکےخلاف مقامی افرادنےدو ارب روپے کرپشن کی شکایات نیب کو بھجوائی تھیں۔

loading...
loading...