نگراں وزراء پر لیگی پریشر کا دعویٰ

asadumarimage

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ لگتا ہےکہ نگراں وزرا پرن لیگ کا پریشر ہے۔نگراں حکومت حقائق قوم کے سامنے رکھے۔

انہوں نے بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی تاریخ میں پہلے گیارہ ماہ کے اندر حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے دو ہزار تین سو چوراسی ارب کے قرضے لیے، اس کو حرف عام میں نوٹ چھاپنا کہتے ہیں۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ  نگراں حکومت کوبتانا چاہیے ہم آج کہاں کھڑے ہیں،  کیا معیشت کی کشتی چند ماہ بھی چل سکتی ہے؟

loading...
loading...