نواز شریف کے پیچھے شہر امڈ آتا ہے، مریم نواز

nawazimage

گجرانوالہ :مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ کیسی نااہلی ہے نواز شریف جہاں جاتا ہے وہاں شہر امڈ آتا ہے ۔

گجرانوالہ  میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف  کیخلاف عدالت میں گواہ نہیں مل رہے۔

مریم نواز نے کہا کہ آپ نے نواز شریف کے مخالفین کو دھول چٹادی،نواز شریف گجرانوالہ پہنچے تو عدلیہ بحال ہوگئی۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ نواز شریف اب یہ سوچ رہا ہے کہ عوام کی خدمت کیسے کرنی ہے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ مشرف کہتا تھا نواز شریف تاریخ کا حصہ بن گیا۔

loading...
loading...