نواز شریف کو اڈیالہ جیل کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: عمران خان

فائل فوٹو

فائل فوٹو

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے نواز شریف کو بند گلی میں نہیں بلکہ اڈیالہ جیل کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ پنجاب میں دومیٹرواتنے سارے میں چل رہی ہیں جتنے میں دو شوکت خانم اسپتال بن جاتے۔شہباز شریف کو شرم آنی چاہیئے کہ انہوں نے کتنا قرضہ لیا۔

پی ٹی آئی سربراہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے فضل الرحمان کے کہنے پر فاٹا کا انضمام روکا۔

loading...
loading...