نواز شریف کا بیان ، چوہدری نثار کے تحفظات دور کرنیکی کوشش

nisarimage

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چوہدری نثار کے تحفظات دور کرنیکی کوشش کی ہے۔

وزیراعظم کے چیمبرمیں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور وزیراعظم شاہد خاقان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں چوہدری نثارکوبھی بلالیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازشریف ،وزیراعظم اورچوہدری نثارکی ملاقات میں نوازشریف کے بیان کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ چوہدری نثار کے تحفظات بھی دورکرنے کی کوشش کی گئی۔

loading...
loading...