نواز شریف قوم کو پاگل بنا رہے ہیں: عمران خان

فائل فوٹو

فائل فوٹو

شہباز شریف کی صدارت پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خاننے کڑی تنقید کی۔

سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کاشہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہناتھا کہ گاڈ فادر گیا تو چھوٹا ڈان آگیا۔ شہبازشریف تیار ہوجاؤ اب تمہاری باری آنے والی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان میں عدل و انصاف ہوگا۔اگلے الیکشن میں جنون کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کیلئے چور چور کے نعرے لگتے ہیں۔ وہ قوم کو پاگل بنا رہے ہیں۔ عدالت نےانہیں نااہل کیا وہ پوچھتےہیں کیوں نکالا۔

loading...
loading...