نوازشریف کے ساتھیوں کی سوچ نواز شریف کی سوچ کی عکاس ہے: مریم نواز

فائل فوٹو

فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نوازپنجاب ہاؤس میں ہونے والی  غیر رسمی اجلاس کی کہانی باہر لے آئیں۔

مریم نواز نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف خوش نصیب ہیں۔ ان کے ساتھیوں کی سوچ نوازشریف کی سوچ کی عکاس ہے۔

انہوں نے کہا کہ قانون کی بالادستی اور ووٹ کا تقدس نوازشریف کا عزم ہے۔