نوازشریف کو جیل جانے کا کوئی خوف نہیں: مصدق ملک

فائل فوٹو

فائل فوٹو

مسلم لیگ نواز کے رہنماء مصدق ملک کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جمہوری تسلسل کیلئے100 سال بھی جیل میں رہنا پڑا تو وہ رہیں گے۔

مصدق ملک نے کہا کہ  جو کہتے تھے کہ  نواز شریف ڈیل کر کے واپس نہیں آئیں گے اب وہ ان کا استقبال دیکھنے کی تیاری کریں۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف کو جیل جانے کا کوئی خوف نہیں۔جمہوری تسلسل کی خاطر100سال جیل میں رہ سکتے ہیں۔

loading...
loading...