نوازشریف عوام کی محبت میں واپس آرہے ہیں ، شہباز

bazimage

لاہور:  مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنی ذات کے لئے نہیں۔

 لاہور میں ورکرز کنونشن  سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عوام پچیس  جولائی کو اپنا فیصلہ سنائے گی بلکہ نواز شریف قوم اور عوام کی محبت میں آرہے ہیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھاکہ انکی اہلیہ وینٹی لیٹر پر ہیں،مگر اسکے باوجود وہ گرفتاری دینے کو تیار ہیں۔

loading...
loading...