نوازشریف سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں: فواد چوہدری

فائل فوٹو

فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے  رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت میں آتے ہی منی لانڈرنگ پر سخت پالیسی اپنائی جائے گی اور لوٹی ہوئی رقم وطن واپس لائی جائے گی۔

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے کہہ دیا ہے پروٹوکول نہ خود لیں گے نہ لینے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ جو پیسہ ملک سے باہر گیا وہ قوم کا تھا۔پوری دنیا اس معاملے میں تحریک انصاف سے تعاون کیلئے تیار ہے۔

loading...
loading...