ناصر جنجوعہ کی برطانوی وزیراعظم کے خصوصی نمائندہ سےملاقات

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ سے  برطانوی وزیراعظم کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان اور پاکستان گریتھ بے لےنے ملاقات کی۔

ملاقات میں خطے کی سلامتی، سکیورٹی، استحکام اور افغانستان میں امن و آمان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ کیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم کے خصوصی نمائندے نے دہشتگردی کےخلاف پاکستان کے کردار کو سراہا۔

 مشیر ناصر جنجوعہ نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کیلئے تمام اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔افغانستان میں امن پاکستان میں امن کے مترادف ہے۔

loading...
loading...