میرے بنیادی حقوق سلب کیے جارہے ہیں، نواز شریف

nawimage

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے بنیادی حقوق سلب کیے جارہے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وکیل کی خدمات سے بھی محروم ہوگیا ہوں ،محھے حق دفاع سے محروم کیا گیا۔

لیگی قائد کا بھی کہنا تھا کہ سوسے زائد پیشیاں بھگت چکاہوں، اب تک بہت سے راز کھل چکے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی تو اقامے پر نکال دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اپنی اپنی نوعیت کا عجیب مقدمہ ہے،الیکشن سے قبل فیصلہ ضروری ہے یا مجبوری تو کردیں۔

loading...
loading...