میاں صاحب اتنے بیوقوف بھی نہیں جتنا بن رہے ہیں: آصف زرداری

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:سابق صدر آصف زرداری نے اپنے روایتی حریف نوازشریف پر تنقید کرتے ہوئے  کہا ہے کہ میاں صاحب اتنے بیوقوف بھی نہیں جتنا بن رہے ہیں۔

لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف  زرداری نے کہا کہ نواز شریف  افراتفری پھیلا کر ملک پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ ہم ہمیشہ جمہوریت کیلیے خاموش رہے لیکن اب نوازشریف کو نکالنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ  اب اگرمیاں صاحب کو چھوڑ دیا تو اللہ بھی معاف نہیں کرے گا۔

loading...
loading...