مظاہرین املاک کو نقصان نہ پہنچائیں: والد زینب

مقتول زینب کے والد محمد امین

مقتول زینب کے والد محمد امین

قصورمیں قتل ہونےوالی بچی زینب کےوالد نے اپیل کی ہےکہ مظاہرین املاک کو نقصان نہ پہنچائیں۔

قصور میں ذیادتی کے بعد قتل ہوجانے والی بچی زینب کے والد نے احتجاجی مظاہرین سے املاک کو نقصان نہ پہنچانے کی اپیل کی ہے۔

ان کی مظاہرین سے درخواست تھی کہ نہ املاک کو نقصان پہنچائیں نہ مشتعل ہوں۔سازشی عناصرہمارےاحتجاج کونقصان پہنچاسکتے ہیں۔

loading...
loading...