محمود خان کے پی کے وزارت اعلیٰ کیلئے نامزد

kpkimage

پی ٹی آئی چیف عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی کے کیلئے محمود خان کو نامزد کردیا ہے۔ وہ سوات سے منتخب ہوئے تھے۔

خیبر پختونخوا میں وزارت اعلیٰ کیلئے پہلے ہی پی ٹی آئی کو اسمبلی میں اکثریت حاصل ہے۔

محمود خان پہلے وزیرکھیل کے عہدے پر بھی فائز رہے ہیں۔

loading...
loading...