متحدہ ڈرامے کی آج آخری قسط ہے، شہلا رضا

File Photo

File Photo

کراچی :ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کہتی ہیں کہ ایم کیو ایم ڈرامے کی آج آخری قسط ہے۔ یہ بات انہوں نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔

شہلا رضا کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم ڈرامے کی آج آخری قسط ہے، شام تک سب ٹھیک ہوجائے گا، ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی نے کہا کہ اگلی قسط ایم کیوایم، پی ایس پی اتحاد ہوگا۔

loading...
loading...