لاہور ہائیکورٹ: این اے131میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا حکم

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور ہائیکورٹ نے این اے 131 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔

لاہور کے حلقے این اے 131 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار سعد رفیق ناکام جبکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کامیاب ہوئے تھے۔

 عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے سے بھی روک دیا ہے۔

loading...
loading...