لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کا اعلان

nasirimage

اسلام آباد: نگران وزیراعظم ناصرالملک نے کہا ہے کہ  لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی جائیگی۔

اپنے  بیان میں ان کا کہنا تھا کہ  اپیل کا مقصد بروقت انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانا ہے۔

پہلے لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں الیکشن کیلئے پرانے فارم بحال کرنے کا حکم دیا تھا ، جس کے بعد اب نگران وزیراعظم کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔

loading...
loading...