لاہورجاگتاہےتوپنجاب کافیصلہ ہوتاہے: عمران خان

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ لاہورجاگتاہےتوپنجاب کافیصلہ ہوتاہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور جاگتا ہے تو  اور پنجاب کافیصلہ ہوتاہے تو پاکستان کا فیصلہ ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ قوم نواز شریف کےساتھ ہے۔اُنہیں29اپریل کو پتا چل جائے گا کہ قوم سپریم کورٹ اور انصاف کےساتھ ہے۔

سربراہ پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ جلسے میں نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں گے۔

loading...
loading...