قتل ہوا یا خودکشی سب جلد سامنے آجائےگا: راجا عمر خطاب

انچارج سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب

انچارج سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب

کراچی:انچارج سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب کا کہنا ہے کہ میرہزارخان بجارانی کی کن پٹی پر ایک گولی لگی ہے۔

راجا عمر خطاب نے انکشاف کیا ہے کہ کمرے میں چار گولیاں فائر ہوئیں تین مس فائر ہوئے۔ میرہزارخان بجارانی کی کن پٹی پر ایک گولی لگی ہے۔

ان کا کہنا تھا تحقیقات جاری ہیں قتل ہوا یا خودکشی سب جلد سامنے آجائےگا۔

loading...
loading...