غیر جمہوری عمل کا الزام لگایا جارہا ہے: سرفراز بگٹی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کوئٹہ:سابق وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ سیاسی انتقام کی انتہاہوگئی، غیر جمہوری عمل کا الزام لگایا جارہا ہے۔

سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کےخلاف تحریک عدم اعتماد لاناجمہوری حق ہے، لیکن وزیراعلیٰ نےمخالفت کرنے والےارکان کی سیکیورٹی ہٹادی۔

انہوں نے کہا کہ  اسمبلی میں احتساب کاعمل شروع ہونےسےجمہوریت مضبوط ہوگی۔

loading...
loading...