عیدالفطر کی چودہ سے اٹھارہ جون تک چھٹیوں کی سمری تیار

offimage

عیدالفطر کی چودہ سے اٹھارہ جون تک چھٹیوں کیلئے سمری تیار کرلی گئی۔

عیدالفطر کی چھٹیاں چودہ سے اٹھارہ جون تک ہوں گی ۔ وزارت داخلہ نے سمری تیار کرلی ، نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔

loading...
loading...