عوام جاننا چاہتی ہیں کہ نوازشریف پر الزام کیاتھا: نواز شریف

فائل فوٹو

فائل فوٹو

چکوال:سابق وزیر اعظم نواز شریف مرحوم چوہدری لیاقت علی کی تعزیت کیلئے چکوال پہنچے۔جہاں تعزیت کے ساتھ ساتھ انہوں نے عدالتی فیصلے پر خوب تنقید کی۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ عوامی جذبہ بتارہاہے کل سلطان حیدرکامیاب ہوگا۔اصل فیصلہ عوام کوہوگاجوصحیح فیصلہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ فیصلہ پاناما کا تھا،اقاما پر نکال دیاگیا۔عوام جاننا چاہتی ہیں کہ نوازشریف پر الزام کیاتھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے بڑی مشکلوں سے دہشتگردی کو ختم کیا۔دہشتگردی پھر سراٹھارہی ہے۔

loading...
loading...